: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جرمنی،25مارچ(ایجنسی) جرمن پولیس نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر برسلز میں خودکش حملے کرنے والوں سے رابطوں کا شبہ ہے۔ جرمن میگزین "ڈیر اشپیگل" کے مطابق ان میں سے ایک فرد
کو بدھ کے روز فرینکفرٹ کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ اس شخص کو دھماکوں سے کچھ دیر قبل ہی دو ایسے ایس ایم ایس پیغامات ملے تھے جن میں خالد البکراوی کا نام شامل تھا۔ بیلجیم پولیس کے مطابق خالد البکراوی نے میٹرو میں خودکش حملہ کیا تھا۔